نئی دہلی 17 مئی ( ایجنسیز) لو ک سبھا چنا و میں ز بر د ست کا میا بی حا صل کر نے کے بعد نر یند مو دی کے آ ج د ہلی پہنچنے پر شا ند ا ر ا ستقبا ل کیا گیا۔ جیسے ہی وہ اند ر ا گا ند ھی ایر پو ر ٹ پہنچے تو کا فی بڑ ی تعد ا د میں بی جے پی کے حا میو ں نے جو ز عفرا نی لبا س اور جھنڈ ے لئے ہو ئے تھے مسٹر مو دی کا استقبا ل کیا۔
بی جے پی کے سیبیر لیڈ ر س اور را ج نا تھ سنگھ نے ا یر پو ر ٹ پر استقبا ل کیا۔ ایر پو ر ٹ سے مسٹر مو دی کو روڈ شو کے ذ ر یہ عوا م کے سا منے لا یا گیا اور کئی حا میو ں نے ا نکو مبا ر ک با د پیش کی۔ آ ج بی جے پی ہیڈ کو ا ر ٹر میں پا ر لیمنٹر ی بو ر ڈ کی میٹنگ منعقد ہو گی جہا ں پر حکو مت قا ئم کر نے کیلئے ا ہم فیصلے لئے جا ئینگے ۔